• slider

    سمارٹ بنیں ٹیکنالوجی اپنائیں

    سامان کی بکنگ، ٹریکنگ اورمینجمنٹ کے لیے ہماری ایپ استعمال کریں

  • slider

    آن لائن ٹرک بک کروانے کی سہولت

    ہماری وب سائٹ کے زریعے کسی بھی وقت بآسانی ٹرک کی بکنگ اور ٹریکنگ کريں

  • slider

    سامان کی آمدورفت کے بیجا اخراجات کو کم کریں

    ہمارے ڈیجیٹل ٹولز کی مدد سے سنگل ایکسیس پوائنٹ کے ساتھ سپلائی چین میں شفافیت حاصل کریں

ہم کیا کرتے ہیں؟

ہم ٹیکنالوجی کی مدد سے لاجسٹکس اور ٹرک بکنگ کے مرحلے کو آسان، شفاف اور مناسب بنا رہے ہیں تاکہ آپ سامان کی بروقت آمدورفت کی فکرچھوڑ کر اپنے کاروبار پر توجہ دے سکیں۔ :ہماری ویب اور موبائل ایپ درجہ زیل خصوصیات فراہم کرتی ہیں

Secure Moving of Frieght icon
شفافیت
سپلائی چین کے ہر قدم پر شفافیت کی وجہ سے آپ صحیح فیصلے لینے کے لئے درکار تمام معلومات ایک ہی جگہ پر حاصل کرسکتے ہیں۔
Technical Support icon
آن لائن بکنگ
ہماری موبائل ایپ اور ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہوئے آپ کسی بھی وقت اپنے سامان کی آمدورفت کے لیے گاڑیوں کی وسیع رینج میں سے موزوں ترین گاڑی بک کرسکتے ہیں۔
Affordable Prices icon
24گھنٹے کسٹمر سپورٹ
ہمارے موثر ورک فلو اور 24/7 کسٹمر سپورٹ کی مدد سے آپ کاروبار کو بہتر انداز میں چلا سکتے ہیں۔
Real-time Tracking icon
لائیو ٹریکنگ
براہ راست ٹریکنگ فیچرکے استعمال سے آپ نقشے پر گاڑی کی پیش رفت دیکھ کر بروقت ڈلیوری کو یقینی بنا سکتے ہیں۔
App Screen App Screen App Screen App Screen App Screen

انڈسٹریز جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں

پورے پاکستان میں وسیع نیٹ ورک کے ساتھ ، واحد لاجسٹکس ان باؤنڈ ، آؤٹ باؤنڈ لاجسٹک سے لے کر ٹو پی ایل اور تھری پی ایل تک سپلائی چین سروس کی وسیع رینج فراہم کرتا ہے۔ ہم صارفین کی ضرورت کے مطابق شفاف لاجسٹکس سروس فراہم کرتے ہیں تاکہ وہ اخراجات کو کم کر سکیں اورلاجسٹک نیٹ ورک کو موثر بنا کر اپنے کاروبار کو برقرار رکھنے اور بڑھانے پر توجہ دیں۔

Integrated Logistics icon
مینوفیکچرنگ
Air Frieght icon
سپلائر
Ocean Freight icon
تھوک کا کاروبار
Land Freight icon
تعمیرات
Industrial Project Logistics icon
صارفین کی چیزیں
Ecommerce icon
آٹوموٹو
Supply Chain Solutions icon
کیمیکل
Express icon
ڈیڈیکیٹڈ سروس

ہم کون ہیں؟

Secure Moving of Frieght icon
واحد گروپ
ہم مختلف اقسام کے کاروباری طبقے کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بہتر کارکردگی حاصل کرنے سے متعلق سروس فراہم کرتے ہیں۔
Secure Moving of Frieght icon
ہماری طاقت
ہم مختلف صنعتوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کوشروع سے آخر تک شفاف طریقے سے چلنے والی لاجسٹکس مینجمنٹ سروس فراہم کرتے ہیں۔
Secure Moving of Frieght icon
کارپوریٹ اقدار
ہم اپنے کلائنٹز کے ساتھ مضبوط تعلقات استوار کرنے اور ان کا اعتماد برقرار رکھنے میں یقین رکھتے ہیں۔ معیاری خدمات کے لئے ہماری لگن ہماری کامیابی کی بنیاد ہے۔
Secure Moving of Frieght icon
کارپوریٹ ذمہ داری
ہم اپنے ملازمین کو محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی ، انسانی حقوق کا احترام اور کمیونٹیز کی پائیدار ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

سرمایہ کاروں کے ساتھ تعلق

واحد لاجسٹکس ایک قابل اعتماد اور معروف لاجسٹکس سروس کمپنی ہے جو سرمایہ کاروں کو مستقل ترقی اور زیادہ منافع فراہم کرتی ہے۔ ہم لوگوں اور ٹکنالوجی کے ایک انتہائی مربوط نیٹ ورک کی حیثیت سے کام کرتے ہیں جو ہزاروں صارفین کو پورے پاکستان میں سامان کی آمدورفت کو موثر انداز میں منظم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ہم معلومات کی شفافیت پر یقین رکھتے ہیں اور اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ہمارے سرمایہ کاروں اور شیئر ہولڈرز کو ہماری تشکیل کردہ قدر اچھی طرحہ معلوم ھو۔ ہمارے پاس باصلاحیت افرادی قوت اور تجربہ کار آپریٹرز ہیں جو پیداوری کو بہتر بنانا اور سپلائی چین کے اخراجات کو کم کرنا جانتے ہیں۔

رابطہ کریں
Investor image